محترم برادران اسلام! الحمدللہ آپ کی نیک دعاؤں اور قیمتی تعاون سے جامعہ فیض رحمانی "بچوں کا گھر" جھالود مسلسل ترقی کر رہا ہے۔ فی الحال مدرسہ میں تقریباً 250 طلباء دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ بچوں کے گھر کے لیے زکوٰۃ، صدقہ اور للہ امداد کی صورت میں تعاون فرمائیں۔ اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے۔
Scan with GPay, PhonePe, Paytm